حیدرآباد۔17۔فروری(اعتماد نیوز)سیما آندھرجا کے کانگریس قائدین میں ایک
دوسرے کے ساتھ بغاوت دیکھئ جارہی ہے۔ چنانچہ ان میں سے چند سیما آندھرا کے
وزرا جو وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی کے حامی ہیں تو دوسر جانب چند قائدین
اپنے آپکو کانگریس کے وفادار قرار دے
رہے ہیں۔ چنانچہ وزیر اعلی کے ساتھ
بات چیت کے بعد چند قائدین وزیر اعلی کے خلاف تنقید بھی کر رہے ہیں۔ وزیر
اعلی کے نئی سیاسی جماعت کے قیام کے اطلاعات کے بعد چند قائدین کھلے عام
طور پر وزیر اعلی کے خلاف بیان دے رہے ہیں۔جن میں سے راما چندریا اور کنڈرو
مرلی شامل ہیں۔